ہومپاکستانمسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شعیب اینٹی کرپشن کے ریڈار پر

مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شعیب اینٹی کرپشن کے ریڈار پر

فیصل آباد، مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی رانا شعیب ادریس کومحکمہ انسداد بدعنوانی فیصل آباد نے طلب کرلیا،رانا شعیب ادریس کے خلاف دو انکوائریاں چل رہی ہیں ۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق رانا شعیب نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے غیر قانونی بس اسٹینڈ قائم کیا،رانا شعیب نے این او سی کے بغیر کمرشل مارکیٹ بھی قائم کیا۔رانا ادریس کا اینٹی کرپشن کی جانب سے لیٹر موصول ہوگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔