ہومپاکستان7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا، بیرسٹر سلطان

7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا، بیرسٹر سلطان

مظفر آباد ،پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ 7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا۔
بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناانصافی پر اتنا ہی کہوں گا اس طرح ہی ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ان کا کہنا تھا کہ سیاست کا مقصد عوامی خدمت ہے اور یہ گھاٹے کا سودا نہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔