لاہور(سب نیوز)موٹروے ایم فور پر مسافر بس، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کے افسران فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے 5افراد اور ایک شدید زخمی شخص کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
