Thursday, January 23, 2025
ہومبریکنگ نیوزپاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367 رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 18 ہزار 367 رہی

کراچی (آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 6 ہزار 235 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
بازارِ حصص کا اس کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 6 ہزار 451 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔