Sunday, December 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزآئی پی پیز مالک کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی

آئی پی پیز مالک کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور (سب نیوز )لاہور ائیرپورٹ پر آئی پی پیز کے مالک کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ایف آئی اے امیگریشن نے بزنس مین کودبئی جانیسیروک دیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزم شاہد عبدااللہ سفائرکا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا ،ان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کیتحت انکوائری بھی کی جارہی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم شاہد عبدااللہ سفائر انرجی آئی پی پی کا مالک ہے،اسکا پاسپورٹ و دیگر سفری کاغذات امیگریشن نے اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔