ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ میں رجسٹرار آفس افسران کی پروموشن ،ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کوگریڈ 21 ایڈیشنل رجسٹرار عہدہ پر ترقی

سپریم کورٹ میں رجسٹرار آفس افسران کی پروموشن ،ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کوگریڈ 21 ایڈیشنل رجسٹرار عہدہ پر ترقی

اسلام آباد(سب نیوز )سپریم کورٹ میں رجسٹرار آفس افسران کی پروموشن منظور،ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کوگریڈ 21 ایڈیشنل رجسٹرار عہدہ پر ترقی دیدی گئی،اسٹنٹ رجسٹرار مجاہد محمود گریڈ 20 ڈپٹی رجسٹرار کے عہدہ پر ترقی کی منظوری دیدی گئی،اسٹنٹ رجسٹرار صفدر محمود کو گریڈ 20 ڈپٹی رجسٹرار عہدہ پر ترقی کی دیدی گئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقیاںمنظورکیں

Capture 14

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔