اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج گوادر پورٹ پر جاری سی پیک اور دیگر منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیں گے ،نئے پراجیکٹس کا افتتاح کریں گے۔8 ممالک کے سفرا ہمرا ہوں گے۔وزیراعظم گوادر میں 6 ماہ میں مکمل ہونے والے 5 سٹار ہوٹل کا دورہ بھی کریں گے۔وزیراعظم کچھ ہی دیر میں گوادر پہنچیں گے۔
وزیراعظم آج گوادر پورٹ پر جاری سی پیک اور دیگر منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
