ہومشوبزاداکارہ منال خان زخمی ہوگئیں

اداکارہ منال خان زخمی ہوگئیں

لاہور ،اداکارہ منال خان پاوں میں چوٹ لگنے کے باعث زخمی ہوگئیں۔

اداکار احسن محسن اکرام نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی منگیتر کے ہمراہ ایک تصویر لگائی ہے جس میں منال خان ماسک پہنے اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں۔منال خان نے بھی انسٹاگرام اسٹوری میں تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے پاوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ منال کو پاں میں چوٹ کیسے آئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔