Wednesday, May 20, 2026
ہومبریکنگ نیوزشیخوپورہ: حاملہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: حاملہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے دیگر ساتھیوں سے متعلق بھی تفصیلات لی جارہی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔