Sunday, May 17, 2026
ہومبریکنگ نیوزصدر ن لیگ نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو مری بلا لیا

صدر ن لیگ نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو مری بلا لیا

مری(سب نیوز ) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو پیر کو مری بلا لیا۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت پیر کو اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، پنجاب کی سینئر پارٹی قیادت اور کابینہ کے ارکان کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔