ہومپاکستانپہلے پڑھاوپھر امتحان دلواو،مونس الٰہی بھی طلبا کے حق میں بول پڑے

پہلے پڑھاوپھر امتحان دلواو،مونس الٰہی بھی طلبا کے حق میں بول پڑے

لاہور،پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ پہلے پڑھا وپھر امتحان دلواو یہ میٹرک اور انٹر کے لاکھوں طلبا کا جائز مطالبہ ہے ۔ انہوں نے وفاقی وزیر تعلیم کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شفقت محمود صاحب ان بچوں پر شفقت کیجئے اور انہیں تیاری کا وقت دیجئے۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔