Monday, May 25, 2026
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی اپنے طرز عمل سے عدلیہ کو دبا میں لارہی ہے: طارق فضل چودھری

پی ٹی آئی اپنے طرز عمل سے عدلیہ کو دبا میں لارہی ہے: طارق فضل چودھری

اسلام آباد(سب نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بار بار اپنے طرز عمل سے عدلیہ کو دبا میں لا رہی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیا عدلیہ کو صرف ایک ہی طرف سے دبا ہے؟، تصدق جیلانی سے متعلق منفی باتیں پھیلائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی تشکیل پر مخصوص سیاسی جماعت نے پروپیگنڈا کیا، چیف جسٹس نے خط پر تمام ججز اور وزیراعظم سے بات کی، پی ٹی آئی بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ والا کردار ادا کررہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔