ہومدنیاچین کی امریکہ کی جانب سے چینی اداروں پر پابندیوں کی شدید مخالفت اور جوابی اقدامات کا اعلان

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی اداروں پر پابندیوں کی شدید مخالفت اور جوابی اقدامات کا اعلان

بیجنگ (سب نیوز)

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے روس سے متعلقہ عوامل کی بنا پر متعدد چینی اداروں پر عائد پابندیوں کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ

چین امریکہ کی روایتی یکطرفہ پابندیوں، اپنے دائرہ اختیار سے ماورا اقدامات اور معاشی جبر کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،

جو بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی قواعد و ضوابط کو کمزور کرتے ہیں اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچتے ہیں. چین اپنے کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔