ہومتازہ ترینچودھری شافع حسین کو وزیر صنعت و کامرس پنجاب بنائے جانے کا امکان ،سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائیگا

چودھری شافع حسین کو وزیر صنعت و کامرس پنجاب بنائے جانے کا امکان ،سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائیگا

لاہور (آئی پی ایس )مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے ، پہلے مرحلے میں 25رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔