ہومبریکنگ نیوزذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں کل سماعت ہوگی

اسلام آباد(سب نیوز)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں پیرکوسماعت ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل 9 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔