اسلام آباد(سب نیوز) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے،ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سید مبشر توقیر شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔