اسلام آباد(سب نیوز )ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ سی ڈی اے ژانیہ ہمایوں سانک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔انہیں فوری طور پر ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 19کی آفیسر ژانیہ ہمایوں سانک کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ان کی جگہ نئی تقرری کی جائے گی۔

