راولپنڈی(آئی پی ایس) ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن گلفام ناصر وڑایچ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ سردار بابر ممتاز کی خصوصی ہدایات پر پٹرولنگ پوسٹ قائد اعظم کالونی میں پوسٹ انچارج سب انسپکٹر طاہر محمود اور ہیڈ محرر اختر حسین نے پوسٹ کے بلمقابل پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے مسافروں کو چیک کیا کرونا وایرس کی احتیاطی تدابیر اور ماسک کی افادیت بارے بتایا اور جن مسافروں نے ماسک نہ لگاے ہوئے تھے ان کو ماسک دیے گے اور ان کو بڑے پیار سے سمجھایا گیا کہ ماسک کا استعمال آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے فائدہ مند ہے، پٹرولنگ پولیس کا شعار توجہ تحفظ اور پیار۔
پٹرولنگ پولیس کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنیوالے مسافروں میں ماسک کی تقسیم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
