اسلام آباد(سب نیوز)میٹرو پولٹین کارپوریشن (ایم سی آئی)کے چیف آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ اویس احمد نے کل پھل اور سبزی بازار کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔انتظامیہ کے مطابق شہریوں کو تازہ پھل اور سبزیاں فراہم کرنے کے لیے بازار کل معمول کے مطابق کھولا جائے گا۔ متعلقہ انتظامیہ نے بازار کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
ہوماسلام آبادایم سی آئی چیف آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ اویس احمدنے کل پھل و سبزی بازار کھولنے کی اجازت دیدی
ایم سی آئی چیف آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ اویس احمدنے کل پھل و سبزی بازار کھولنے کی اجازت دیدی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
