ہومتازہ ترینگریڈ 18کے افسر انیل سعید کا تعیناتی کیلئے سی ڈی اے میں تبادلہ ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

گریڈ 18کے افسر انیل سعید کا تعیناتی کیلئے سی ڈی اے میں تبادلہ ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ اٹھارہ کے افسر انیل سعید کو کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تعینات کر دیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انیل سعید کی خدمات حکومت پنجاب سے واپس لے کر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تقرری کیلئے وزارت داخلہ کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔ ان کی تعیناتی مقررہ شرائط و ضوابط کے تحت اور فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔