اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ پر درج دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔
جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن درخواست پر فیصلہ محفوظ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
