ہوماسلام آباداسلام آباد پولیس میں تبادلے ، نواز بھٹی ایس ڈی پی او سبزی منڈی تعینات

اسلام آباد پولیس میں تبادلے ، نواز بھٹی ایس ڈی پی او سبزی منڈی تعینات

اسلام آباد،اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے ، محمد نواز بھٹی کو ایس ڈی پی او سبزی منڈی تعینات کر دیا گیا ہے، آئی جی آفس کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے ہوئے ہیں ۔ڈی ایس پی مبارک علی کو ایس ڈی پی او سبزی منڈی کے عہدے سے ہٹا کر ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈی ایس پی محمد نواز بھٹی کاڈی ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ کے عہدے سے تبادلہ کرتے ہوئے ایس ڈی پی او سبزی منڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔

e087f12e 77c0 46bb b931 c5e863b59918 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔