ہومپاکستانجہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہم خیال اراکین کا اہم اجلاس

جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہم خیال اراکین کا اہم اجلاس

لودھراں،جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہم خیال اراکین کا اہم اجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں وزیر اعظم سے ملاقات کے ایجنڈا پر تفصیلی بات چیت ،ہم خیال گروپ کے اراکین کچھ دیر بعد وزیر اعظم سے ملاقات میں جہانگیر ترین کے خلاف جاری انتقامی کارروائی پر اپنا نقطہ نظر سامنے رکھیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔