ہومپاکستانمسلم لیگ(ن) کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کوگرفتار کر لیا گیا

مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور،سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں جاوید لطیف کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ پولیس نے لیگی رہنما کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا۔ جاوید لطیف فیصلے سننے سے قبل ہی عدالت سے روانہ ہوچکے تھے۔ لاہور پولیس نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو سگیاں پل سے گرفتار کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔