اسلام آباد :چیئر مین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر قبضہ مافیا اور انکروچرکیخلاف عدالتی کارروائی جاری 07 انکروچرز کو سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی دارالحکومت میں کسی کو انکروچمنٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی،ماحول دشمن عناصر کے خلاف آنکھیں بند کر دینا اپنی آنے والی نسلوں کے ساتھ زیادتی ہو گی کسی کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی اور ادارے کے ذمہ دارران یا قبضہ مافیا اور انکروچمنٹ مافیا کو سپورٹ کرنے اور سہولت کارروں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔
سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے تجاوزات کیس میں 7ملزمان کو عدالت بھیج دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
