اسلام آباد(سب نیوز) استحکام پاکستان پارٹی بننے کے بعد ن لیگ کی جانب سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتیں سامنے آنے لگی تھیں جس کے آصف زرداری نے بھی اپنی سیاسی بساط میں نئی چال کھیلنے کا فیصلہ کیا ،، پیپلزپارٹی کور کرنیوالے سئینیر صحافی شاکر سولنگی نے بھی اس بات کی تصدیق اپنے وی لاگ میں کی۔
باوثوق زرائع کا کہنا تھا کہ مخدوم شاہ محمود قریشی کراچی اپنی اہلیہ کی تیمارداری کے لیے گئے تھے تو دوسرے روز مخدوم احمد محمود اور سید یوسف رضا گیلانی بھی کراچی پہنچے ،، جہاں پر تینوں کی ملاقات ہوئی جس میں مستقبل کی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ،، سب نیوز کے رابط کرنے پر کراچی میں ہونیوالی ملاقات پر دونوں اطراف سے خاموشی اختیار کی گئی ہے تاہم اس بات کا قوی امکان ہے کہ مستقبل میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی ملکر انتخابی عمل اور حکومت عمل میں شراکت دار بن سکتے ہیں
ہومبریکنگ نیوزآصف زرداری ان ایکشن ،، تین مخدوم ایک چھت کے نیچے ؟ کیا فارمولہ بن رہا ہے ؟؟ تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔
آصف زرداری ان ایکشن ،، تین مخدوم ایک چھت کے نیچے ؟ کیا فارمولہ بن رہا ہے ؟؟ تفصیلات سب نیوز پر ۔۔۔۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
