ہومبریکنگ نیوزشمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 2دہشت گردجہنم واصل

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 2دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے دوسیلی میں سکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کیدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا، اس دورانسیکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے ٹھکانے کا گھیرا کرکے دو کو جہنم واصل کر دیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سیاسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمدہوا،یہ دہشت گردسکیورٹی فورسزکیخلاف کارروائیوں اورشہریوں کیقتل میں ملوث تھے۔ بیان کے مطابق دہشت گردو ں کو جہنم واصل کرنے پر مقامی لوگوں نیسکیورٹی فورسزکیآپریشن کو سراہا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔