اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر نائب تحصیلدار اسد ریاض سمیت غیر حاضر سٹاف کو وارننگ جاری کر دی گئی،جاری مراسلے کے مطابق نائب تحصیلدار اسد ریاض ،گرداور الجرائز خان ،پٹواری زاہد حسین شاہ،واجد علی،عمران علی،ملک رشید،کامران الحق اور ظہیر احمد شامل ہیں،مراسلے کے مطابق مندرجہ بالا تمام ملازمین کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کچہری میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
ہوماسلام آبادڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری ،، نائب تحصیلدار اسد ریاض سمیت غیر حاضر سٹاف کو وارننگ جاری ،، مراسلہ سب نیوز پر
ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری ،، نائب تحصیلدار اسد ریاض سمیت غیر حاضر سٹاف کو وارننگ جاری ،، مراسلہ سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
