لاہور:عمران خان کی گرفتاری پر پرتشدد احتجاج کے بعد 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماء اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پستول فارنزک لیب بھجوا دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے 9 مئی کو پرتشدد احتجاج اور عسکری و نجی املاک پر حملے کئے گئے تھے۔
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈاسلحہ برآمد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

