ہومبریکنگ نیوزاین ڈی ایم اے نے بارشوں کے ممکنہ اثرات بارے وارننگ جاری کر دی

این ڈی ایم اے نے بارشوں کے ممکنہ اثرات بارے وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات سے متعلق وارننگ جاری کر دی۔

این ڈی ایم اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اتھارٹی نے تنبیہہ کی ہے کہ ژالہ باری کی وجہ سے فصلوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔