Monday, May 18, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفی دے دیا

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفی دے دیا

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد استعفی دے دیا۔

گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی تھی۔ آج مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد امجد زیدی نے سپیکر بلتستان اسمبلی کے عہدے سے استعفی دے دیا، ان کی جگہ نذیر احمد ایڈووکیٹ نئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔