ہومبریکنگ نیوزنو مئی واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے: سلمان احمد

نو مئی واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے: سلمان احمد

نیویارک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے 9 مئی یوم سیاہ گزرجانے کے کئی روز بعد مذمت کردی۔ایک بیان میں گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔