اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان نے ملک چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر رہے ۔وہ آج دن 1 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لندن کے لیے روانہ ہوئے_ ، بابر اعوان ورجن ایٹلانٹک کی پرواز VS 379 کے ذریعے لندن کے لیے روانہ ہوئے ۔ابر اعوان عمران خان کے قریب سمجھے جاتے تھے اور ان کے قانونی مشیر بھی تھے_
پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے قریبی ساتھی بابر اعوان بیرون ملک چلے گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
