ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس سپریم کورٹ سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ملاقات

چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ملاقات

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان نے ملاقات کی ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں آئینی و قانونی امور پر بات چیت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال سے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ملاقات،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان نے چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات کی،ذرائع ملاقات میں آئینی و قانونی امور پر بات چیت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے بھی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی،ذرائع دونوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی سے قبل ملاقات کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔