گوجرانوالا: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن نے بھی پارٹی چھوڑنیکا اعلان کر دیا۔سعید الحسن پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے صوبائی وزیر اوقاف تھے۔ سعید الحسن کا کہنا ہیکہ 9 مئی کو اندوہناک واقعات سے مجھے اور حلقے کے عوام کو ذہنی اذیت پہنچی، 9 مئی کو فوجی تنصیبات کو جلایا گیا، شہدا کی یادگاروں کو نقصان پہنچایا گیا۔
پنجاب کے سابق صوبائی وزیر سعید الحسن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنیکا اعلان کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
