فواد چوہدری کی ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتاری کے خلاف کیس، آئی جی اسلام آباد اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے
فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف کیس،توہین عدالت کی درخواست دائر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
