Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستاناسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا دورہ افغانستان سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا دورہ افغانستان سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی

اسلام آباد،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاپارلیمانی وفد کے ہمراہ دورہ افغانستان سیکیورٹی وجوہات کی بنا ء پر کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ افغانستان روانہ ہوئے تاہم ائیرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیا ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے پارلیمانی وفد کا دورہ افغانستان ملتوی ہوگیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔