Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزبے نظیر کا پیروکار ،کون عہدے سے ہٹا سکتا ہے،لطیف کھوسہ

بے نظیر کا پیروکار ،کون عہدے سے ہٹا سکتا ہے،لطیف کھوسہ

لاہور:سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں، انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟اب بچے جوان ہوگئے ہیں ٹھیک ہے ان کا حق ہے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ انہیں نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے پیروکار ہیں۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ 15 اپریل کو گول میز کانفرنس کرنے جارہے ہیں جس میں نامور وکلا شامل شریک ہونگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔