ہومبریکنگ نیوزڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی

ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(سب نیوز)ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.17 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 281.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی کی خبر نے ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں پر بجلی بن کر گری ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔