ہوماسلام آباداین اے 54اسلام آباد میں ضمنی انتخابات کیلئے اسد عمر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

این اے 54اسلام آباد میں ضمنی انتخابات کیلئے اسد عمر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54اسلام آباد میں ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،اسلام آباد کے حلقہ این اے 54 سے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے،مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دئیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔