ہوماسلام آبادایف آئی اے کا سی ڈی اے پلاننگ ونگ کے افسران پر مقدمہ درج،ایف آئی آر سب نیوز پر

ایف آئی اے کا سی ڈی اے پلاننگ ونگ کے افسران پر مقدمہ درج،ایف آئی آر سب نیوز پر

راولپنڈی:ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے 6 افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،پاکستان میڈیکل ہا ئو سنگ سوسائٹی کے لیے آ ئو ٹ پلان میں تبدیلی کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا ایکشن، نامزد ملزمان میں چودھری اسد ، غلام سرور ، ظفر اقبال شامل،عاشق علی غوری، لیاقت محی الدین اور عبدالحق بروہی بھی نامزد کیے گئے ہیں، ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق ڈائریکٹر ایچ آر کی انکوائری پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

0001 scaled
0002 scaled
0003 scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔