ہومپاکستانجنیوا کانفرنس :حکومتی کوششیں رنگ لے آئیں،اربوں ڈالر امداد کا اعلان

جنیوا کانفرنس :حکومتی کوششیں رنگ لے آئیں،اربوں ڈالر امداد کا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ جینیوا،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کیلئے بین الاقوامی سطح پر کوششیں رنگ لے آئیںوزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومتی وفد کی بڑی کامیابی، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اربوں ڈالر کی امداد کا اعلان، کانفرنس میں بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی پکار پر بڑھ چڑھ کر امداد کا اعلان ،اسلامی ڈویلپمنٹ بنک گروپ کی طرف سے 4.2 ارب ڈالر کا اعلان،ورلڈ بنک کی طرف سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں کے نتیجے میں سیلاب متاثرین کیلئے 2 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔