عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ وفاق نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ لکھ دیا ،مراسلے کے مطابق جے آئی ٹی میں سینئر پولیس افسران،اور خفیہ اداروں کے نمائندوں شامل کیا جائے جے آئی ٹی واقعے کی شفاف انکوائری عمل میں لا سکیں مراسلہ وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب،اور ایڈشنل کو ارسال کر دیا۔
عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ وفاق نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ لکھ دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔