پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کی چڑھائی ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی استحقاق نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید، ایس ایس پی پولیس خرم رشید کو نوٹس جاری، چیئر مین قائمہ کمیٹی رانا قاسم نون کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہواایم این اے صلاح الدین ایوبی نے تحریک استحقاق جمع کرائی تھی پی ٹی آئی دور میں جے یو آئی کے کارکنوں کو پکڑنے کیلئے پولیس پارلیمنٹ لاجز گئی تھی۔
قائمہ کمیٹی استحقاق نے عمران خان، شیخ رشید کو طلب کرلیا،سمن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

