Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانعمران خان چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے مطمئن ،ویڈیو سب نیوز پر

عمران خان چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے مطمئن ،ویڈیو سب نیوز پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے اور اس موقع پر میڈیا نمائندوں نے ان سے سوالات کیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگوعمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اظہر من اللہ نے بڑے زبردست فیصلے کیے ہیں۔ لانگ مارچ کی کال آنے والی ہے”۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔