ہومدنیاچینی صدر کا ڈا کونگ باؤ اخبار کی 120 ویں سالگرہ پر تہنیتی مراسلہ

چینی صدر کا ڈا کونگ باؤ اخبار کی 120 ویں سالگرہ پر تہنیتی مراسلہ

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے ہانگ کانگ سے جاری ہونے والےچینی زبان کے قدیم ترین اخباروں میں سے ایک ڈا کونگ باؤ کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی مراسلہ ارسال کیا گیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نےمراسلے میں اخبار پر زور دیا کہ وہ اپنی حب الوطنی کی روایات اور اختراعی ترقی کو آگے بڑھائے نیز “ایک ملک، دو نظام” کےمستحکم اور پائیدار نفاذ کے مزید شاندار ابواب لکھے۔
ڈا گونگ باؤ اخبار کا آغاز 17 جون 1902 کو ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔