ہومتازہ تریناسلام آباد،مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی،سی ڈی اے کا آپریشن جاری

اسلام آباد،مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی،سی ڈی اے کا آپریشن جاری

مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ،وفاقی ترقیاتی ادارے نے آگ بھجانے کیلئے آپریشن شروع کر دیا،سی ڈی اے کے مطابق آپریشن میں 50کے قریب اہلکار شریک ہیں۔ مارگلہ پہاڑیوں پر آگ ٹریل تھری کے اطراف لگی ہوئی ہے،آگ بجھانے کیلئے سی ڈی اے کا آپریشن جار ی ہے سی ڈی اے کے 50 کے قریب اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔


روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔