ہومUncategorizedملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک ،بحریہ ٹائون کے مارکیٹنگ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفیکیشن سب نیوز نے حاصل کر لیا

ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک ،بحریہ ٹائون کے مارکیٹنگ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفیکیشن سب نیوز نے حاصل کر لیا

ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک ،بحریہ ٹائون کے مارکیٹنگ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفیکیشن سب نیوز نے حاصل کر لیا،ذرائع کے مطابق آڈیو لیک میں جن تالوں کو کھولنے کی بات کی جا رہی ہے وہ بحریہ ٹائون کے پشاور آفس کے ہیں جن کو پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نے تالہ لگا دیا تھا، مبینہ طور پر آڈیو میں گفتگو کے ریکارڈ کے مطابق خاتون اول کو ہیرے کی انگوٹھی ملنے کے بعد پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نے نوٹس واپسکر لیا تھا اور تالے کھل گئے تھے۔
WhatsApp Image 2022 06 05 at 4.45.57 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔