ہومUncategorizedایم سی آئی ، ڈی ایم اے کا غیر قانونی ایڈورٹائزمنٹ کے خلاف گرینڈ آپریشن

ایم سی آئی ، ڈی ایم اے کا غیر قانونی ایڈورٹائزمنٹ کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد(سب نیوز)ایم سی آئی ، ڈی ایم اے کا غیر قانونی ایڈورٹائزمنٹ کے خلاف گرینڈ آپریشن۔

2 3

1 3

16

15

14

13

12

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کی ہدایت پر f/6 اور f/7 میں غیر قانونی بل بورڈ ، اشتہار اور دیگر ایڈورٹائزمنٹ کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ،، بغیر اجازت بل بورڈ ، سکنز اور بینرز کو اتار دیا گیا۔
11

10

9

8

7

6 1

5

4 3

3 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔