ہومUncategorizedحماد اظہر نے روس سے سستے تیل و گیس کی خریداری کے آخری مراحل کی دستاویز پبلک کو پبلک کر دیا

حماد اظہر نے روس سے سستے تیل و گیس کی خریداری کے آخری مراحل کی دستاویز پبلک کو پبلک کر دیا

حماد اظہر نے روس سے سستے تیل و گیس کی خریداری کے آخری مراحل کی دستاویز پبلک کو پبلک کر دیا،وفاقی وزیر کے مطابق ا پریل کے مہینے میں پہلی سپلائی پہنچ جانی تھی،سستے تیل و گیس سے پاکستان 6مہینے میں 3ارب ڈالر تک کا فائدہ ہونا تھاجوکہ IMF کے پروگرام کا نصف ہے ،اس سے عوام کو مہنگائی سیریلیف ملتا اور روپیہ مستحکم ہوتا۔
WhatsApp Image 2022 05 12 at 10.36.30 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔